5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کراچی :آئندہ24گھنٹوں میں موسم گرم اورتیزہوائیں چلنے کا امکان
جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . .آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اورتیزہوائیں چلنے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36سے38 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب38فیصد ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں30کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?جن کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے