5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈکیتی و اغوا کا مقدمہ:بابر اعوان کی حاضری سے استثنی? کی درخواست منظور
جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . . . . .سول جج راول پنڈی نے وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کیخلاف ڈکیتی اور اغوا کے مقدمے میں حاضری سے استثنی? کی درخواست منظور کر لی ?سول جج راولپنڈی نے بابراعوان کیخلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز کیا تو عدالت کو بتایاگیا کہ وزیرقانون سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے? آئندہ سماعت پر ملزمان میں مقدمے کی نقول تقسیم کی جائیں گی تاکہ وفاقی وزیر اور مقدمہ کے دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکے ?