تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فرانسیسی صدر سرکوزی کو بچے نے پلاسٹک کی بوتل دے ماری

جنگ نیوز -
پیرس . . . . . . .فرانس کے صدر نکولس سرکوزی پر ایک اسکول کے دورے کے دوران بچے نے پلاسٹک کی بوتل دے ماری،تاہم بوتل سرکوزی کو لگ نہیں سکی?پیرس کے شمال میںBeauvaisکے علاقے میں ایک اسکول کے دورے کے دوران ناخوش گوار واقعہ پیش آیا?فرانس کے صدر نکولس سرکوزی اسکولوں میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے خلاف لیکچر دینے آئے تھے?صدر جب بچوں کے ہجوم میں گھر ے ہوئے تھے تو ایک طالبعلم نے صدر سرکوزی پر پلاسٹک کی بوتل دے دے ماری?خوش قسمتی سے صدر کے گارڈز درمیان میں آگئے اور بوتل سرکوزی کو لگ نہ سکی?تاہم وہاں موجود صدارتی گارڈز نے صورتحال قابو میں کرلی?بعد میں صدر نے بچوں کے کلاس رومز کا بھی دورہ کیا اور بچوں کی بنائی ہوئی تصاویر بھی دیکھیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.