تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بغداد میں فائرنگ اور بم دھماکوں سے 14 افرادہلاک ،6 شدید زخمی

جنگ نیوز -
بغداد. . . .جنگ نیوز. . . . عراق کے دارالحکومت بغداد میں فائرنگ اور بم دھماکوں سے 14 افرادہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے? بغداد کی پرہجوم صرافہ مارکیٹ میں نامعلوم 10 مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 14 افراد کو ہلاک کر دیا? حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی بڑی تعداد سناروں کی ہے? دوسری جانب بغداد کے ضلع رمادی میں فلسطیناسٹریٹ پر سینئر پولیس اہلکار کے گھر میں 2 بم دھماکے ہوئے ،جسمیں اس کا بیٹا ہلاک اور خاندان کے 4 افراد سمیت 6 شدید زخمی ہوگئے? دھماکے سے ایک پولیس وین بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی? زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.