5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کراچی:مختلف حادثات میں3افراد جاں بحق ،7زخمی
جنگ نیوز -
کراچی , . . . .. .کراچی میں مختلف حادثات میں3افراد جاں بحق اور7 زخمی ہو گئے?کراچی کے علاقے گل بائی میں گاڑی الٹنے سے 3افراد زخمی ہو گئے? زخمیوں میں مدد خان ،عمران اور نصیر احمدشامل ہیں?کرنٹ لگنے سے ڈیفنس میں 40سالہ محمد صابر اوربلدیہ میں16سالہ حیات جاں بحق ہو گئے?سمن آباد میں مسجد کی دیوار گرنے سے ریاض جبکہ بفرزون میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے عامر زخمی ہو گیا?کیماڑی کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں42سالہ ندیم ہلاک اورسرجانی ٹاؤن میں دیوار گرنے سے میاں بیوی زخمی ہو گئے?