5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہالی وڈ کی نئی فلمSalt کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
جنگ نیوز -
نیویارک. . . . . .. . ہالی وڈ کی نئی فلم Salt کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا? انجلینا جولی سی آئی اے ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں?سالٹ امریکا بھر میں 23 جولائی سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی? فلم میں انجلینا جولی امریکی خفیہ ایجنسی کی افسر ایویلن سالٹ کا رول نبھارہی ہیں، جس پر الزام لگ جاتا ہے کہ وہ روس کیلئے جاسوسی کررہی ہے? الزام لگنے کے بعد وہ فرار ہوجاتی ہے اور اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے جدوجہد کرتی ہے?