تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

الرجی سرطان کے خدشے کو کم کرتی ہے، جدید تحقیق

جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ الرجی سے متاثرہ افراد میں دوسرے لوگوں کی نسبت کینسر کا خدشہ کم ہوتا ہے?سائنس دانوں کے خیال میں الرجی قوت مدافعت کو مضبوط کرنے کے ساتھ دوسرے جان لیوا امراض کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے? تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دمے سے متاثرہ خواتین میں دوسری خواتین کی نسبت بیضہ دانی کے سرطان کا خطرہ 30 فیصد کم جبکہ الرجی سے متاثرہ بچوں میں دوسرے بچوں کی نسبت خون کے سرطان کا خطرہ40فیصدکم ہوتا ہے


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.