تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برٹنی اسپیئر کی بعد از مرگ جدید طریقے سے حنوط کیے جانے کی خواہش

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…لاکھوں دلوں کی دھڑکن امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئر مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کی امید پر اپنے جسم کو محفوظ کرنے کی خواہش مند ہیں? ذرائع کے مطابق برٹنی اسپیئر چاہتی ہیں کہ ان کی موت کے بعد ان کے جسم کو cryogenic طریقے سے محفوظ کیا جائے?برٹنی کے دل میں موت کے بعد اپنے جسم کو اس طریقے سے محفوظ کرنے کا شوق اس وقت پیدا ہوا جب انہیں پتہ چلاکہ والٹ ڈزنی کا جسم بھی اسی طریقے سے محفوظ کیا گیاہے?تاہم بریٹنی اس سلسلے میں مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کا فیصلہ اپنے والد کی رضا مندی سے ہی کریں گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.