تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

میگزین اور اخبارات رکھنے کے منفرد ترین ہولڈر

جنگ نیوز -
لندن…اخبا رات اور میگزین کا مطا لعہ ایک اچھی عادت ہے لیکن پڑھنے کے سا تھ انھیں ترتیب سے رکھنا بھی ایک فن ہے?یہ تصاویر کچھ ایسے ہولڈرز(Holders)کی ہیں جنھیں خصوصی طو ر پر میگزین او راخبا رت کو سلیقے سے رکھنے کے لئے تیا ر کیا گیا ہے?پلا سٹک اور لکڑی سے بنے ان ہولڈرز کو گھر کی کسی بھی جگہ یا دیوار سے منسلک کر کے میگزین رکھنے کے لئے استعما ل کیا جا سکتا ہے جو ضرورت کے ساتھ سجاوٹ بھی ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.