تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یو اے ای کے ساحلوں پر سگریٹ نوشی کی ممانعت کا امکان

جنگ نیوز -
دبئی سٹی…متحدہ عرب امارات کو تمباکو سے پاک بنانے کی مہم کی خاطر امارات کی حکومت ساحلوں پر تمباکو نوشی پرپابندی عائد کرنے پر غور کررہی ہے? عرب امارات میں شعبہ صحت کے سربراہ Dr Wedad Al Maidour نے اپنے ایک حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت نہ صرف تمباکو نوشی پر بلکہ ملک میں تمباکو کی پیداوار پر بھی پابندی عائد کرنے کے بارے میں غور کررہی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.