تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فرنچ اوپن : سفینا کو اپ سیٹ شکست،نڈال اور جسٹین دوسرے راو?نڈ میں

جنگ نیوز -
پیرس…چار مرتبہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے رافیل نڈال اور جسٹین ہینن نے ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے، گزشتہ سال کی فائنلسٹ دینارہ سفینا پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھاگئیں? رولان گیروز میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے دن بیلجئم سے تعلق رکھنے والی جسٹین ہینن اور اسپین کے رافیل نڈال اپنے پانچویں فرنچ اوپن ٹائٹل کی جانب بڑھتے دکھائی دئے، ہینن نے بلغاریہ کی سویٹانا پرونکووا کو چھ چار اور چھ تین سے ہرایا، عالمی نمبر 2 رافیل نڈال اور اسپین کے ہی فرنانڈو ورڈاسکو بھی اپنے حریفوں کو شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے،جبکہ امریکہ کے اینڈی روڈک ایک سنسنی خیز میچ کے بعد دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے، سابق عالمی نمبر 1 دینارا سفینا 39 سالہ جاپانی حریف کمیکو ڈیٹ کرم سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.