5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بلند عمارت کی چھت سے گر تے ہوئے گھر کی تعمیر
جنگ نیوز -
سڈنی…آسٹریا میں ایک فن کا ر نے اپنی فنی صلا حیتوں کا مظا ہر ہ پیش کر تے ہو ئے میو زیم کی بلند عما رت کی چھت پر ایک گھر کا ما ڈل کچھ اس انداز سے تخلیق کیا ہے کہ جیسے یہ گھرعما رت کی چھت سے گر رہا ہو?اس فن پا رے میں گر تے ہو ئے گھر کی اوپری سطح نیچے کی طرف جبکہ نیچے کی سطح اوپر کی جا نب ہے?اس میوزیم میں آنے وا لے افراد اس منظر کو دیکھنے کے بعد ایسا محسوس کرتے ہیں کہ جیسے یہ گھر ان کے اوپر گر رہا ہے لیکن صورتحا ل جا ننے کے بعد اس منفرد تخلیق سے بے حد محظوظ بھی ہو تے ہیں?