5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
برطانیہ میں جان داروں کی حرکات و سکنات پر مبنی فلم تیار
جنگ نیوز -
لندن…برطانیہ میں ایک نشریاتی ادارے نے جان داروں کی حرکات و سکنات پر مبنی ایک دستاویزی فلم تیار کر لی ہے?اس ڈاکو منٹری میں ڈولفنز کو منفرد انداز سے چھوٹی مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے?اس طریقے کے تحت ایک ڈولفنز سمندر کی تہہ میں اپنی دم کے ذریعے مٹی اڑاتی ہے جس کی وجہ سے مٹی کے دائرے میں پھنسی ہوئی چھوٹی مچھلیاں نکلنے کیلئے سطح آب پر آتی ہیں جنہیں ڈولفنز مزے سے شکار کرلیتی ہیں? ماہرین کے مطابق خلیج میکسیکو میں خام تیل کے رساو کے باعث سمندری حیات کو خطرات لاحق ہیں مگر ہوسکتا ہے کہ ذہین ڈولفنز اس صورتحال سے بچاو? کا راستہ تلاش کرلیں?