جنگ نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے? زلزلے کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ دکانوں اور گھروں سے باہر آگئے?