تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سپریم کورٹ میں پنجاب بینک کیس کی سماعت،ہمیش خان کو پیش کر دیا گیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سپریم کورٹ میں پنجاب بینک کیس کی سماعت جاری ہے اور امریکا سے لائے گئے ملزم ہمیش خان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا? نیب کی ٹیم بینک آف پنجاب فراڈ کیس میں ملوث ہمیش خان کوسپریم کورٹ کے کہنے پر امریکا سے لاہور لائی تھی ? چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ بینک آف پنجاب فراڈ کیس کی سماعت کر رہا ہے? سپریم کورٹ کے بینچ میں جسٹس خلیل الرحمان رمدے اور جسٹس غلام ربانی بھی شامل ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.