تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پرویز مشرف کو لندن جانیوالی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا

جنگ نیوز -
نیو یارک…امریکی ریاست نیوجرسی کے نیویارک ائر پورٹ سے لندن جانے والی نجی ائرلائن کی پرواز کو خالی کرالیا گیا،سابق صدرپرواز مشرف بھی سوار تھے?امریکی ریاست نیوجرسی کے نیوآرک ائر پورٹ سے لندن جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کو خالی کرالیا گیا ہے اورتمام مسافروں اورسامان کو طیارے سے اتار کر تلاشی لی جارہی ہے?ذرائع کے مطابق سابق صدر مشرف بھی اسی طیارے سے لندن واپس جار ہے تھے? ذرائع کے مطابق سابق صدر مشرف کو ائر پورٹ حکام نے اس پرواز پر سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا، جس کے بعد وہ اپنے ہوٹل واپس چلے گئے ? ذرائع کے مطابق لندن جانے والے یمنی مسافرنے آخری وقت نقد رقم ادا کرکے پرواز کاٹکٹ خریداتھا، مسافر کو مشکوک قرار دے ائر پورٹ سٹم الرٹ ہو گیا تھا جس کے بعد پرواز کو روک دیاگیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.