تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پنجاب سے ڈاکٹرز کی ٹیم متاثرین عطا آباد کیلئے ہنزہ روانہ

جنگ نیوز -
راولپنڈی…وزیر اعلی? پنجاب کی ہدایت پر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم ہنزہ روانہ ہو گئی ہے جو عطاآباد جھیل کے متاثرین کو طبی امداد دے گی ?میڈیکل ٹیم کو راول پنڈی سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہنزہ بھیجا گیا?18 رکنی میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹرز،لیڈی ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ شامل ہے?ٹیم اپنے ہمراہ 20 لاکھ روپے مالیت کی ادویات بھی لے کر گئی ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.