تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بلدیاتی انتخابات رواں سال ہوں گے،آغا سراج درانی

جنگ نیوز -
کراچی . . . صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات رواں سال ہوں گے? میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا بلدیاتی قانون بننے میں 5ماہ لگ سکتے ہیں، نئے بلدیاتی نظام میں وفاق سمیت کسی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے ? ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر تعینات نہیں کیے جارہے? انہوں نے کہا کہ شہری حکومت کے محکموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے جلد ہنگامی دورے کروں گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.