تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیر قتل کیس، ایف آئی اے نے عدالت میں عبوری چالان پیش کردیا

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . بینظیرقتل کیس میں ایف آئی اے نے عدالت میں گرفتار 5 ملزموں کیخلاف عبوری چالان پیش کر دیا?بینظیر قتل کیس میں رفاقت،حسنین، اعتزازشاہ،عبدالرشید،شیرزمان گرفتار ہیں? ذرائع کے مطابق عبوری چالان میں کہا گیا ہے کہ خودکش حملہ آور گرفتار ملزم حسنین کے گھر رہا، گرفتار ملزمان کے بیانات،شہادتوں کیمطابق سازش بیت اللہ محسودنے تیارکی? خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس کاجیل ٹرائل 12 جون تک ملتوی کردیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.