تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

انٹر بینک میں روپیہ بے قدر، ڈالر85روپے کا ہوگیا

جنگ نیوز -
کراچی . . . انٹر بینک مارکیٹ میں روپیہ پھر بے قدر ہوتا دیکھائی دے رہاہے اورڈالر چار ماہ بعد ایک بار پھر85 روپے کی سطح عبور کرگیا?انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر35 پیسے اضافے کے ساتھ84 روپے95 پیسے میں خریدا اور85 روپے پانچ پیسے پر فروخت کیا جارہا ہے? فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ4مارچ کے بعد85 روپے کی سطح کو عبور کیا ہے?ڈیلرز کا کہنا ہے کہ درآمد کنندگان کی جانب سے7 کروڑ ڈالر کی ادائیگیوں کے باعث اس کی خریداری میں اضافہ اور روپیہ کمزور ہورہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.