تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گستاخانہ خاکوں کے خلاف پشاور میں احتجاجی جلوس

جنگ نیوز -
پشاور . . . سنی اتحاد کونسل نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف پشاور میں احتجاجی جلوس نکالا اور متعلقہ ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا?سنی اتحاد کونسل پشاور نے احتجاجی جلوس ہشت نگری سے سرحد چیمبر تک نکالا? مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے? جلوس کے باعث باعث جی ٹی روڈ یک طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہا? مظاہرین نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے ویب سائٹس پر مکمل طور پر پابندی عائد کرنے اور جن ممالک میں گستاخانہ خاکے بنائے گئے ہیں، ان کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.