5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چلتے پھرتے پا رٹی منانے کیلئے سائیکل نما گاڑی تیار کرلی گئی
جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . امریکا میں دو نو جوانوں نے ایک ایسی با ئیک نما گا ڑی تیا ر کی ہے جس کے ذریعے اب چلتے پھرتے پارٹی کر نا ممکن ہے?اس گا ڑی میں ایک وقت میں سولہ افراد با آسا نی بیٹھ سکتے ہیں جسے ایک عا م سا ئیکل کی طر ح چلا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جا یا جا سکتا ہے? چا روں اطراف سے کھلی ہو ئی اس دلچسپ گاڑی میں دوستوں کے سا تھ پا رٹی کر نے وا لے شو قین افراد کو 160ڈا لر فی گھنٹہ کرا یہ ادا کر نا ہو گا?