تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی تیار

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کیلئے حساس اداروں نے حکمت عملی تیارکرلی? ذرائع کے مطابق تیار کی گئی حکمت عملی کی روشنی میں 300افراد کی فہرست مرتب کی گئی ہے جو جوشہرمیں امن کیلئے خطرہ ہیں، ان300افرادکے پاس بھاری مقدار میں اسلحہ ہے? فہرست میں مذہبی اورسیاسی جماعت کے اراکین شامل ہیں? اسی حوالے سے 20تھانوں کی حدود کو حساس قرار دیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.