تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

قیمتوں میں اضافے کے باعث کوئلے کی درآمد میں 7فیصد کی کمی

جنگ نیوز -
کراچی…قیمتوں کے اضافے کے باعث ملک میں کوئلے کی درآمد میں تقریبا سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ?کوئلے درآمد کنندگان کے مطابق گذشتہ مالی سال میں ملک میں کوئلے کی مجموعی درآمدت43 لاکھ ٹن تھی جبکہ رواں سال جولائی تا مئی تقریبا36 لاکھ ٹن درآمد ہوئی ہے?درآمد کنندگان کے مطابق معیشت میں بہتری کے باوجود قیمت میں اضافہ درآمد میں کمی کے باعث ہورہا ہے، رواں سال جنوری میں کوئلے کی فی ٹن قیمت75 ڈالر تھی جو اب بڑھ کر125 ڈالر فی ٹن ہو گئی ہے?تجزیہ کاروں کے مطابق قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی مقامی کوئلے کی طلب میں بھی اضافہ ہوتا دیکھائی دے رہا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.