تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹینس بال سے بنا ئے گئے زیورات

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک چیز کو کئی انداز سے استعما ل کر نا بھی ایک فن ہے اور اسی فن کا مظاہرہ ان زیورات کی تیار ی میں کیا گیا ہے? یہ زیورات کسی قیمتی دھا ت یا جو اہر ات سے نہیں بلکہ ٹینس بال سے تیار کیے گئے ہیں? ٹینس کی گیندوں کو انتہائی نفاست اور مہارت سے کا ٹ کر بریسلٹ اور انگو ٹھیوں کی شکل دے دی گئی ہے جوانفرا دیت کی ایک نئی شکل ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.