5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
عوام ادریس بختیارکی صحت یابی کیلئے دعاکریں،الطاف حسین
جنگ نیوز -
لندن …متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سینئرصحافی ادریس بختیارکی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے?ایک بیان میں الطاف حسین نے حق پرست ماؤں،بہنوں،بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ ادریس بختیارکی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالی? کے حضورخصوصی دعاکریں?