تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

رانسیسی سفارتکارسے رابطہ کمیٹی کے ارکان کی ملاقات

جنگ نیوز -
کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان افتخار اکبر رندھاوا اور محمد اشفاق منگی نے فرنچ قونصیلٹ جنرل P.A.SAYYANسے ان کے دفتر میں ملاقات کی ? ملاقات سوا گھنٹہ تک جاری رہی جس کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال ، ملک بالخصوص صوبہ پنجاب میں ایم کیوایم کے حق پرستانہ فکر وفلسفہ کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ? فرنچ قونصیلٹ جنرل نے پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور موروثی سیاست کے خاتمہ کیلئے قائد تحریک الطاف حسین کے کردار کی تعریف کی ? اس موقع پر افتخار اکبر رندھاوا نے فرنچ قونصیلٹ جنرل کو اپنی کتاب ”ریاستی دہشت گردی “ پیش کی اور انہیں پنجاب کے دورے کی دعوت دی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.