تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکا، ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب مسجد اور ثقافتی مرکز بنانے کی منظوری

جنگ نیوز -
نیو یارک…جنگ نیوز… امریکا میں کمیونٹی بورڈ نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب مسجد اور ثقافتی مرکز بنانے کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے? نیو یارک میں نائن الیون کے حملے میں تباہ ہونیوالے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب گراؤنڈ زیرو کے مقام پر ثقافتی مرکز اور مسجد تعمیر کرنے کیلئے کمیونٹی بورڈ کے کثیر ارکان نے منصوبے کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا، جس کے بعد مسجد اور ثقافتی مرکز کی تعمیر رواں سال کے آخر میں شروع کر دی جائیگی? منصوبے پر نیو یارک انتظامیہ کے صدر ا سکواڈ ڈسپنگر نے کہا کہ گراؤنڈ زیرو پر مسجد کی تعمیر کے بعد مسلمانوں کے حقوق کو امریکا میں مزید تقویت ملے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.