تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

عراق ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بغداد…جنگ نیوز… عراق میں نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد کو موت کی نیند سلادیا? موصل میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹرین ا سٹیشن پر کام کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے? ادھر کرکوک میں بھی ایک معمر شخص کو قتل کرکے اس کی لاش ایک کھنڈرنما گھر میں لٹکا دی گئی، داکوک میں محکمہ زراعت کے گارڈ کو مسلح افرادنے گولیاں مار کر موت کی گھاٹ اتار دیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.