تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا بھر میں پزل گیم ”ریوبِکس کیوب “کی سالگرہ منائی گئی

جنگ نیوز -
دنیا بھر میں پزل گیم ”ریوبِکس کیوب “کی سالگرہ منائی گئی

نیویارک…دنیا کا مشہور پزل گیم ریوبِکس کیوب کی دنیا بھر میں سالگرہ منائی گئی? تیس سال بعدبھی اسکی مقبولیت میں کمی نہیں آئی? ریوبک کیوب کی سالگرہ پر کیک کاٹے گئے? اور مختلف تقریبات منعقد کی گئیں? جن میں بچوں نے خاص طور پر دلچسپی لی? دنیا میں ہر سال ایک سے ڈیڑھ کروڑ ریوبکس کیوب فروخت ہوتے ہیں? اسّی کی دہائی سے لیکر اب تک 35 کروڑ ریوبکس کیوب کے ساتھ یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والے کھلونوں میں سے ایک ہے? اسے 1974 میں ہنگری کے ماہر سنگ تراش اور تعمیرات نے تخلیق کیا تھا? ابتدا میں ریوبکس کیوب کو میجک کیوب کہا جاتا تھا?عام طور پر روبیکس کیوب چوکور ہوتا ہے? مگر اسے دیگر شکلوں میں بھی بنایا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.