تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ویانا رہائش کے لحاظ سے دنیا کا بہترین شہر قرار دے دیا گیا

جنگ نیوز -
نیو یارک…فارن ڈیسک… رہائش کے لحاظ سے دنیا کا بہترین شہر ویانا قرار دے دیا گیا? جریدے ’فوربز‘ نے Mercer'slist کے حوالے سے بتایا کہ رہائش کے لحاظ سے بہترین شہر وں کی درجہ بندی میں آسٹریا کا شہر ویانا سر فہرست رہا جب کہ دوسرے اور تیسرے درجے پر سویٹزر لینڈ کے شہر زیورخ اور جینیوا نے جگہ حاصل کی? دس سرفہرست شہروں میں یورپ ممالک کے سات شہر شامل ہیں،اس کے علاوہ دیگر شہروں میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ، وینکور(کینیڈا)،ڈیویسلڈورفDusseldorf ،میونخ ،فرینکفرٹ(جرمنی)، برن (سویٹزرلینڈ)، سڈنی(آسٹریلیا) ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.