5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بھارت : گرمی،طوفان اور قدرتی آفتوں سے100سے زائد ہلاکتیں
جنگ نیوز -
جے پور/لکھنو/کولکتہ…فارن ڈیسک… بھارت میں گرمی ،طوفان اور بجلی کی کڑک سے100سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ?بھارتی میڈیا ‘کے مطابق بھارت کے مغربی،شمالی اور وسطی حصوں میں گرمی کی لُو سے55افراد ہلاک جب کہ طوفانوں اور بجلی کی کڑک سے گزشتہ48گھنٹوں میں13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں? مہراشٹرا میں گرمی سے43افراد ہلاک ہوئے?