تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

عطاآباد جھیل میں اضافہ جاری ،کل تک پانی کے اخراج کا امکان

جنگ نیوز -
ہنزہ …عطاآباد جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے جبکہ ممکنہ طورپر کل تک پانی کا اخراج متوقع ہے?عطا آباد جھیل اور اسپل وے کے درمیان فاصلہ تیزی سے کم ہوتا جارہاہے? ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پرجھیل سے کل تک پانی کا اخراج متوقع ہے،جبکہ دوسری جانب نشیبی علاقوں سے لوگوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے?ادھر جھیل کے دونوں جانب لوگوں کو محفوط مقامات پر لانے لے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر سروس آج بھی جاری ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.