تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اورکزئی ایجنسی: فورسز کی کارروائی میں 40شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو…اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں پچیس شدت پسند ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ہیں ?ذرائع کے مطابق کاشہ کے علاقے میں فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کمانڈر ولی محمد سمیت چالیس شدت پسند ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ?کارروائی میں شدت پسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ?اورکزئی ایجنسی میں گزشتہ دو ماہ سے سکیورٹی فورسز کا شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے? جس میں اب تک تقریبا ًایک ہزار شدت پسند مارے گئے ہیں اور ان کے سو سے زائد ٹھکانے تباہ کر دئے گئے??

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.