تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کی 20 بڑی مساجد میں 3پاکستان سے شامل

جنگ نیوز -
کراچی…سی ایم ڈی…مسجد اللہ کا گھرہے جس کی تعمیر، سجاٹ اور آرائش پر ہر دور میں توجہ دی گئی ہے? حال ہی میں رقبے کے اعتبار سے دنیا کی 20 سب سے بڑی مساجد کی فہرست میں پاکستان کی تین مساجد کو بھی شامل کیا گیا ہے? حدود اربع کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی مساجد کی فہرست میں جہاں مسجد الحرام پہلے اور مسجدِ نبوی دوسرے نمبر پر ہیں وہیں پاکستان کے تین بڑے شہروں کی اہم مساجدجن میں اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد، لاہور کی تاریخی شاہی مسجد اور کراچی کی خوبصورت گول مسجد کو بھی اس فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.