5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
میگن فوکس اور برائن آسٹن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہالی وڈاداکارہ میگن فوکس اوراداکار برائن آسٹن گرین بہت جلد شادی کے بندھن میں منسلک ہوجائیں گے?ذرائع کے مطابق برائن نے شادی کے سلسلے میں ابھی سے میگن کے ساتھ وقت گزارنا شروع کردیا ہے اور دونوں شادی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں?دوسری جانب برائن کی سابقہ گرل فرینڈ اور ان کے بیٹے کی ماں Vanessa Marcilبھی اپنے دوست سے شادی کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں?ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ برائن آسٹن اور میگن فوکس Vanessaکی شادی سے قبل اپنی شادی کا اعلان کردیں گے?