تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1392فٹ اورمنگلا ڈیم میں1144فٹ ہوگئی

جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1391.94فٹ اورمنگلا ڈیم میں1143.70فٹ ہوگئی ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد93ہزاراور اخراج95ہزار کیوسک ہے?منگلا ڈیم میں پانی کی آمد66ہزار172اور اخراج48ہزار کیوسک ہے?تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ 84ہزار ایکڑ فٹ جبکہ منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ18لاکھ44ہزار ایکڑ فٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.