5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاکستان کی پہلی پی ایچ ایف گول کیپنگ اکیڈمی کیلئے ٹرائلز مکمل
جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان کی پہلی پی ایچ ایف گول کیپنگ اکیڈمی کیلئے ٹرائلز مکمل ہو گئے ہیں ،اکیڈمی کاباقاعدہ آغازآئندہ ماہ کراچی میں ہوگا?نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں گول کیپنگ اکیڈمی کے ٹرائلز کیلئے58کھلاڑیوں نے رپورٹ کی جن میں سے46 گول کیپرز کے ٹرائلز لئے گئے?سات دن انہیں گول کیپنگ کی بنیادی تربیت بھی دی گئی? اگلے ماہ کراچی میں شروع ہونیوالی اکیڈمی میں چارایج گروپ انڈر14?16،18اورانڈر22کے سولہ سے18کھلاڑی رکھے جائیں گے ?ان کے علاوہ پاکستان سینئر، وائٹس اورجونیئرٹیم کے گول کیپرز جب فارغ ہوں گے وہ بھی اسی اکیڈمی میں تربیت حاصل کریں گے ?