تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایشوریہ رائے اور اکشے کمار طویل عرصے بعد پھر ایک ساتھ

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ اسٹارزایشوریہ رائے اور اکشے کمارایک طویل عرصہ بعد ایک بار پھر رومانٹک فلم میں جلوہ گر ہونگے ?ڈائریکٹروپل شا نے ایشوریہ رائے اور اکشے کمار کو اپنی نئی فلم ایکشن ری پلے کے لیے کاسٹ کر لیا ہے ?اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جن کی شادی کو33سال ہو چکے ہیں اور پھر اتنے عرصے بعد وہ اپنا گزرا وقت یاد کرکے اپنی زندگی کو تبدیل کرتے ہیں ? فلم میں70 کی دہائی بھی دکھائی جائے گی ? اکشے کمار کا کہناہے کہ اس فلم میں کام کر کے وہ70کی دہائی میں فلمی دنیا کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایشوریہ رائے کے مطابق یہ فلم ایک تفریح اور رومانس سے بھر پور ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.