تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:موسم گرم اورگرد آلود تیزہوائیں چلنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی …آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اورگرد آلود تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?درجہ حرارت زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت بڑھ جانے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب54 فیصدہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں جنوب مغربی علاقوں سے گرد آلود تیز ہوائیں20 سے 30کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.