تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

قدیم رومن اکھاڑا اگست میں سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا

جنگ نیوز -
روم …اٹلی میں گلیڈیٹرز اور شیروں کے مقابلوں کے لیے مشہور قدیم رومن اکھاڑا اگست میں سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا?اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع قدیم ترین ایمفی تھیٹر کاوہ زیرزمین حصہ جہاں مقابلوں کیلئے لائے گئے شیر ، چیتوں اور بیلوں کو پنجروں میں رکھا جاتا تھا ?اب سیاح بہت جلد ان جگہوں کی سیر کریں گے ? کلوزیم کی تعمیر نو کا کام اس سال جنوری میں شروع کیا گیا جس پر دو کروڑ اسّی لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے? اس اکھاڑے کو80 قبل مسیح میں رومن بادشاہ ٹائٹس نے تعمیر کرایا تھا ? افتتاح کے بعد اس میں رومی حکمرانوں نے خونی کھیلوں کے مقابلے کرانا شروع کیے? جو شمشیربازوں، شیروں اور چیتوں کے درمیان لڑائیوں پر مشتمل ہوتے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.