5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
مڑے ہوئے چمچوں سے سجائی گئی منفرد گاڑی
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…اسرائیلی نژاد برطانویUri Gellerکو دنیا بھر میں ان کی دماغی طاقت کی مدد سے چمچے موڑنے کی صلاحیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے?حال ہی میں چمچوں کی مدد سے فنکاری دکھانے والے اس آرٹسٹ نے 5ہزار مڑے ہوئے چمچوں کی مدد سے Cadillacگاڑی کو انوکھی اور منفردشکل دے دی ہے?انگلینڈ کےBeaullieu Nationalمیوزیم میں نمائش پر موجود اس گاڑی پر لگائے 1ہزار چمچے اسرائیل،بھارت اور برطانیہ کے بچوں نے عطیہ کیے ہیں تو چند کئی مشہور شکصیات کے زیرِ استعمال بھی رہ چکے ہیں?