تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

شمالی کوریا کا حادثاتی لڑائی کے معاہدے پر مزید عمل نہ کرنے کا اعلان

جنگ نیوز -
پیانگ یانگ …شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ کیا ہوا حادثی طور پر ہو نے والی لڑائی کے معاہدے پر مزید عمل نہیں کر ے گا?شمالی کوریا کے فوجی ذرائع کے مطابق شمالی کوریا کے فوجی حکام نے جنوبی کوریا کو نوٹس بھیج دیا ہے کہ اگر اس نےYellow Sea کی سرحد ی قوانین کو رد کیا تو سخت جوابی کارروائی کی جائے گی? مارچ میں جنوبی کوریا کے بحری جہاز کے ڈوبنے کے بعد دونوں کوریا کے درمیان سخت تناؤ ہے?اس حادثے میں46 جنوبی کوریا کے فوجی ہلاک ہوئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.