تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور: شمائلہ رانا کی ثناء اللہ سے ملاقات،اسمبلی رکنیت کی بحالی کا مطالبہ

جنگ نیوز -
لاہور…کریڈٹ کارڈ فراڈ کیس میں بری ہونے والی سابق رکن پنجاب اسمبلی شمائلہ رانا نے لاہورمیں وزیرقانون پنجاب سے ملاقات کی اور اسمبلی کی رکنیت بحال کروانے کا مطالبہ کیا ?ذرائع کے مطابق سابق رکن اسمبلی اپنی بریت اور بے گناہی کے حوالے سے دستاویزات پیش کیں اوربتایا کہ عدالت نے انہیں باعزت بری کردیا ہے اس لیے ان کی اسمبلی رکنیت بھی بحال کی جائے? ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ نے رکنیت کی بحالی سے معذوری کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ عدالت سے رجوع کریں تو زیادہ بہتر ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.