5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
جمی ہو ئی آبشا روں پر مہم جو ئی کی تصاویر
جنگ نیوز -
اوسلو…سی ایم ڈی…اونچی چٹا نوں اور پہاڑوں کے علاوہ جمی ہو ئی آبشا روں پر بھی مہم جو ئی کی جا سکتی ہے?یہ تصا ویر دنیا بھر سے کچھ ایسے منا ظر کی ہیں جس میں ماہر مہم جو جمی ہو ئی آبشا روں سے مستفید ہو کر ان پر چڑ ھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں ?پہا ڑوں اور جمی آبشا روں پر مہم جو ئی کا طر یقہ کا ر تو ایک جیسا ہے لیکن جمی آبشا روں پر چڑھتے وقت گرمی کا احسا س نہیں ہو تا ?