تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مقامی تاجر اور خواجہ سرا کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواست دائر

جنگ نیوز -
پشاور…مقامی تاجر اور خواجہ سرا کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواست مقامی عدالت میں دائر کردی گئی?مقامی تاجر ملک اقبال اور خواجہ سرا رانی کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ سید شوکت اللہ شاہ کی عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے? عدالت نے اقبال اور رانی کے مقدمے میں سرکار کو اپنا موقف پیش کرنے کیلئے جمعہ کو طلب کرلیا ہے? درخواست ضمانت میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ اقبال اور رانی کی شادی کا کوئی گواہ نہیں، دونوں بے قصور ہیں اور ان کی ضمانت منظور کی جائے ?25 مئی کو پولیس نے مقامی تاجر ملک اقبال اور خواجہ سرا کو شادی رچانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.