تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

صدر کے دوعہدوں ، سلمان تاثیر کی اہلیت:سماعت14جون تک ملتوی

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے وکلا کی ہڑتال اور سرکاری وکلا کی استدعا پر صدر آصف علی زرداری کے دو عہدوں اور گورنر سلمان تاثیر کی اہلیت کے خلاف درخواستوں پر کارروائی14 جون تک ملتوی کردی ہے?وفاقی حکومت اور صدر زرداری کی طرف سے سینئر قانون دانوں کا ایک پینل عدالت میں پیش ہوا ? وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ سیشن کورٹ میں ایک وکیل کی ہلاکت کے سوگ میں وکلا برادری آج ہڑتال پر ہے اور انہوں نے درخواستوں پر جواب بھی داخل کرنا ہے اسلئے کارروائی ملتوی کردی جائے?فل بنچ نے ان کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس پر کاروائی 14 جون تک ملتوی کردی?گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی اہلیت کے خلاف ایک درخواست اسی فل بنچ میں زیر سماعت ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.