تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی: اہل سنت و الجماعت نے کل نشتر پارک کا جلسہ منسوخ کردیا

جنگ نیوز -
کراچی …اہل سنت والجماعت کراچی کے صدرمولانا اورنگزیب فاروقی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ سے مذاکرات کے بعدکل 28مئی کونشتر پارک میں ہونے والا جلسہ مؤخر کردیا گیا ہے? یہ بات انھوں نے کراچی پریس کلب پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی? مولانا اورنگزیب فاروقی نے بتایاکہ حکومت اور انتظامیہ نے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی ہے اور اگرمطالبات نہ مانے گئے تو 2جولائی کو جلسہ کریں گے?انھوں نے بتایا کہ کل کراچی میں ناگن چورنگی کے پاس شہدا اسلام کانفرنس ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.