تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پاکستان میں ایٹمی دھماکوں کی کل12 ویں سالگرہ منائی جائیگی

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان میں ایٹمی دھماکوں کی کل12 ویں سالگرہ منائی جائے گی ، مسلم لیگ )ن( اسے یوم تکبیر کے طور پر منائے گی? یو م تکبیر کی مرکزی تقریب کل صبح ہوگی جس سے مسلم لیگ)ن( کے قائد نواز شریف خطاب کریں گے ?نواز شریف کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے جیو نیوز کو بتایا کہ ضلعی مقامات پر تنظیموں کو اجتماعات منعقد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے? انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر ہوچکا ہے اب اگلی منزل پاکستان کو معاشی طور پر خوشحال اور خود مختار بنانا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.