تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عطاآباد جھیل اور اسپل وے کے درمیان فاصلہ کم،24گھنٹے نہایت اہم

جنگ نیوز -
گلگت بلتستان…عطاآباد جھیل اور اسپل وے کے درمیان فاصلہ بہت کم رہ گیا ہے جب کہ انتظامیہ نے آئندہ چوبیس گھنٹے بہت اہم قرار دیے ہیں?عطاآبادجھیل اور اسپل وے کے درمیان فاصلہ بہت کم رہ گیا ہے، جب کہ بارش کے باعث جھیل میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے?انتظامیہ نے جھیل سے پانی کے اخراج کے لیے آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم قراردیے ہیں?وقفے وقفے سے جاری بارش کی وجہ سے متاثرین کے لئے آج بھی ہیلی کاپٹرسروس معطل ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے متاثرین کی مشکلات میں اضافے کا امکان ہے، جب کہ جھیل سے پانی کے ممکنہ اخراج کے پیش نظرانتظامیہ کی جانب سے گلگت تک شاہراہ قراقرم کوغیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہنزہ اورگلگت کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.